تازہ ترین:

اول: کے نتائج

پریکس کو صف اول کی کمپنی بنانا ترجیح ہے: ایم ڈی جنید قریشی

لاہور (سٹاف رپورٹر)پریکس کے منیجنگ ڈائریکٹر محمد جنید قریشی نے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد سٹاف سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پریکس کو کنسلٹینسی اور ایڈوائزری کے شعبے میں ملک کی صفِ اول کی کمپنی بنانا اولین ترجیح ہونی چاہئے۔

امریکی خاتون اول مشل اوباما کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

حکام کے مطابق امریکی صدرکی اہلیہ مشل اوباما فضائی سفرپرتھیں کہ ایک فوجی کارگو طیارہ ان کے طیارے کے قریب آگیا،ائیرکنٹرولرکی غلطی سے طیارے کولینڈنگ کی اجازت نہیں دی گئی، تاہم امریکی خاتون اول کا طیارہ بحفاظت اینڈریو ایئربیس پر اتار لیاگیا۔ مشل اوباما نیویارک سے واپس واشنگٹن آرہی تھی کہ یہ واقعہ پیش آیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں

چیف منسٹر سپورٹس مقابلے : لاہور نے اول پوزیشن حاصل کرکے گولڈ میڈل جیت لیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر) دوسرے چیف منسٹر سپورٹس مقابلہ جات جاری ہیں۔ لڑکوں کے بیڈمنٹن کے مقابلوں میں لاہور نے اول پوزیشن حاصل کرکے گولڈ میڈل جیت لیا جبکہ ساہیوال دوسری اور فیصل آباد نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔لڑکیوں کے بیڈمنٹن مقابلوں میں ملتان گولڈ میڈلسٹ رہا لاہور نے دوسری

مزید نتائج