تازہ ترین:

اوقاف: کے نتائج

دہشتگردی کے خطرے کے پیش نظرحکومت سندھ نےصوبے کے پانچ بڑے مزارات پر سیکورٹی اقدامات اورخفیہ کیمرے نصب کرنے کےلیے محکمہ اوقاف کو پچیس لاکھ روپے جاری کردیئے ہیں۔

کراچی میں مزار حضرت عبداللہ شاہ غازی ، بھٹ شاہ میں صوفی بزرگ حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی سمیت صوبے کے پانچ بڑے مزارات پر زائرین کی حفاظت اورمزارات پر آنے والوں کی مانیٹرنگ کےلیے سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ اوقاف سندھ نے سیکیورٹی اقدامات اور جدید سیکیورٹی سسٹم کی تنصیب کے لیے وزیراعلی سندھ سے ایک کروڑ روپےدینے کی سفارش کی ہے جبکہ ابتدائی طورپر پانچ مزارات پر سیکیورٹی نظام کی تنصیب کےلیے پچیس لاکھ روپے جاری کردیئےگئے ہیں۔ صوبائی وزیرعبدالحسیب کا کہنا ہے کہ حضرت عبداللہ

سندھ کے وزیر اوقاف عبدالحسیب خان نے اعلان کیا ہے کہ کراچی کے تمام مزارات کو ہفتے کے روز کھول دیا جائے گا۔

وزیر اوقاف عبدالحسیب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عبداللہ شاہ غازی کے مزارپرداخلے کے لئے موجودہ مرکزی دروازہ بند کرکے نیا داخلی دروازہ بنایا جائے گا، اور مزارات پر حفاظتی انتظامات سخت کرنے کے لئے آئی جی سندھ کو بھی خط لکھ دیا گیا ہے، اُن کا کہنا تھا کہ مزار پر آنے والے زائرین کی تین مقامات پر چیکنگ کی جائے گی، جس کے بعد اُنہیں داخلے کی اجازت ہوگی، صوبائی وزیر اوقاف  نے کہا کہ عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے لئے واک تھرو گیٹ اور دیگر ضروری سامان بھی جلد ہی خریدا جائے گا۔

مزید نتائج