تازہ ترین:

اوز: کے نتائج

کمپنیوں نے کھاد کی قیمت 14 سو‘ ڈی سی اوز نے 1650 مقرر کر دی

لاہور (نیوز رپورٹر) وفاقی حکومت اور عوامی نیشنل کمپنیوں کے یوریا کے نرخ 1400 روپے فی فوری مقرر کرنے کے بعد پنجاب کے ڈی سی اوز نےن مختلف اضلاع میں یوریا کی فی بوری 200 سے 250 روپے زائد قیمت کے ساتھ 1650 روپے مقرر کر دی اسی صورتحال کے بعد ہر ضلع میں کسانوں کو 30 سے 40 کروڑ روپے اضافی

تین تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل

لاہور (نامہ نگار) ڈی آئی جی آپریشنز غلام محمود ڈوگر نے تین تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تبادلے کئے ہیں۔ پولیس لائنز سے عاطف ذوالفقار احمد کو ایس ایچ او اسلام پورہ یہاں سے امین کو پولیس لائنز، پولیس لائنز سے صفدر سجاد کو ایس ایچ شادباغ یہاں سے منور ڈوگر کو پولیس لائنز ‘ پولیس

11 تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تقرر و تبادلے

لاہور (نامہ نگار) ڈی آئی جی آپریشز غلام محمود ڈوگر نے شہر کے گےارہ تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تبادلے و تقرری کے احکامات جاری کر دیئے۔ تھانہ وحدت کالونی کے ایس ایچ او انسپکٹرجاوید صدیق کوعلاقہ میں کرائم کنٹرول کرنے پر اہل علاقہ کے مطالبہ پر تیسری بار ایس ایچ او ساندہ تعینات

مزید نتائج