تازہ ترین:

اورچالیس: کے نتائج

بہاولپورکے قریب سہیون شریف جانے والےزائرین کی بس الٹنے سے آٹھ افراد جاں بحق اورچالیس زخمی ہوگئے

بس مروٹ سے زائرین کولے کر سیہون شریف جا رہی تھی جو تیزرفتاری کے باعث راماں ریلوے پھاٹک بہاولپور کے قریب الٹ گئی۔ حادثے میں آٹھ افراد موقع پرہی جاں بحق ہوگئے جبکہ چالیس زخمی ہوئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی امداد ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ زخمیوں کووکٹوریہ ہسپتال بہاولپورمنتقل کردیا گیا جن میں سے پانچ کی حالت تشویش ناک ہے۔ ہلاک ہونے والوں میں خادم حسین،محمدافضل ،کرامت،شکیل، علی عباس اور وارث شامل ہیں۔زخمیوں میں تنویر احمد ،خان محمد،غلام محمد، محمد اصغر،خان محمد جوئیہ،محمد عاطف ، ساجد علی،سکینہ

چین کے جنوبی علاقوں میں شدید بارشوں اورسیلاب کے باعث مزید  سینتیس افراد ہلاک اورچالیس لاپتہ ہو گئے

طوفانی بارشوں کے باعث ملک کے جنوبی علاقوں فوجیان ، جیانگ اور ہنان سمیت نو صوبوں کا ایک بڑا حصہ زیر آب آچکا ہے۔ مٹی کے تودے گرنے سے اہم شاہراہیں بند اور نظام زندگی مفلوج ہو کررہ گیا ہے ۔ حکام کے مطابق یاؤنان صوبے میں چار مقامات پر مٹی کے تودے گرنے کی اطلاعات ہیں جس سے اب تک سینتیس افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ چالیس لاپتہ ہیں ۔حکام کے مطابق سیلاب اور بارشوں کے باعث ہزاروں عمارتیں تباہ جبکہ ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو چکے ہیں ۔ ادھرمحکمہ موسمیات  نے  آنیوالے دنوں میں مزید