تازہ ترین:

اورغیرملکی: کے نتائج

سونے اورتابنے کی تلاش کےلیے وفاقی حکومت اورغیرملکی کمپنی کے درمیان ہونے والا ریکوڈک معاہدہ سپریم کورٹ میں پیش کردیا گیا۔

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں جسٹس غلام ربانی اور جسٹس خلیل الرحمان رمدے پر مشتمل تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ سابق ایم پی اے احسن اللہ وقاص کے وکیل کاظم رضا نے عدالت کو بتایا کہ حکومت اور غیر ملکی کمپنی کے درمیان سونے اورتانبے کی تلاش کا جو معاہدہ ہوا تھا اسے جان بوجھ کر خفیہ رکھا گیا اور دونوں فریقین کے درمیان یہ طے پایا تھا کہ تمام زبانی اور تحریری باتیں پوشیدہ رکھی جائیں گی۔عدالت کو بتایا گیا کہ معاہدے کی مدت تیس سال کے لیے تھی۔ احسن اللہ وقاص کے وکیل نے عدالت

انڈونیشیا میں سکیورٹی فورسزنے  ڈنمارک کے سفارت خانے اورغیرملکی ہوٹلوں کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کرنیوالے شدت پسند رہنما کو ساتھی سمیت گرفتارکرلیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ عبداللہ سوناتا اور زوہیر مطلوب نامی شدت پسند رہنما کو دارالحکومت جکارتہ سے گرفتار کیا گیا ہے جبکہ ان کے قبضے سے اہم نقشے اور دستی بموں سمیت خطرناک اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے ۔ پولیس سربراہ ہینڈارسو دانوری نے میڈیا کو بتایا کہ عبداللہ سوناتا اور زوہیر مطلوب ترین افراد کی فہرست میں شامل تھے ۔ انہوں نے کہنا کہ عبداللہ سوناتا صدر یودہویونوکے قتل کے علاوہ ڈنمارک کے سفارت خانے اورغیر ملکی ہوٹلوں پر ممبئی طرز کے حملے کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا ۔ پولیس ریڈ کے دوران فائرنگ کے