تازہ ترین:

اورزخمی: کے نتائج

صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں تباہ شدہ مکانات کا سروے مکمل، حکومت نے سیلاب کے دوران جاں بحق اورزخمی ہونے والوں کا ریکارڈ ایک ہفتے میں طلب کرلیا۔

خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے انفراسٹرکچرکی بحالی کا آغازکردیا گیا ہے جبکہ لوگ بھی اپنی مدد آپ کے تحت ریلیف کے کاموں میں مصروف ہیں۔ صوبائی حکومت نےضلع نوشہرہ میں سیلاب سے متاثر ہونے والے مکانات کا سروے مکمل کرلیاہے۔ جزوی تباہ شدہ مکانات کو سروے میں شامل نہ کرنے پرلوگوں نے احتجاج کرتے ہوئے انتظامیہ پر من پسند افراد کو نوازنے کا الزام لگایا ہے۔ ادھر ضلع نوشہرہ، چارسدہ،ڈیرہ اسماعیل خان،مردان اورسوات کے بیشترعلاقوں میں ابھی تک سیلابی پانی کھڑا ہے۔ تمام رابطہ سڑکوں اورپلوں کے بہہ جانے کی