تازہ ترین:

اوردیگروبائی: کے نتائج

جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں پانی اترنے کے بعد لوگوں کی اپنے گھروں کو واپسی ، گیسڑو اوردیگروبائی امراض پھیلنے سے لاکھوں بچوں کی زندگیوں کوخطرات لاحق ہیں۔

جنوبی پنجاب کے اضلاع میانوالی،بھکر،لیہ،مظفرگڑھ ، ڈیرہ غازیخان اوررحیم یار خان میں پانی اترنے کے بعد زندگی کسی حد تک معمول پرآرہی ہے، متاثرین اپنے گھروں کو واپس پہنچنا تو شروع ہوگئے ہیں لیکن حکومتی امداد نہ ملنے کی وجہ سے وہ اپنے گھردوبارہ تعمیرکرنے کے قابل نہیں ۔ طبی مراکز اور ہسپتال زیرآب آنے کی وجہ سے لوگوں کو صحت کی سہولیات کے حصول میں بھی مشکلات کا سامنا ہے ۔ لوگوں میں تیزی سے وبائی امراض پھیل رہے ہیں اور خاص طورپربچے شدید مشکلات کا شکار ہیں ۔ عالمی ادروں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اس