تازہ ترین:

اورخاتون: کے نتائج

کراچی میں سیاسی جماعت کے دفتر پر فائرنگ سے ایک کارکن ہلاک ہوگیا جبکہ چھتیس گھنٹوں میں دو سیاسی جماعتوں کے کارکنوں اورخاتون سمیت آٹھ افراد کو قتل کردیا گیا

گلستان جوہرپہلوان گوٹھ میں اے این پی کے دفتر پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس سے ایک کارکن ہلاک اور تین زخمی ہوگئے واقع کے بعد مشتعل افراد نے ہوائی فائرنگ اور ہنگامہ آرائی کی جس پر پولیس کی بھاری نفری کو علاقے میں تعینات کردیا گیا ۔ الفلاح کے علاقے میں پیپلزپارٹی کے کارکن محمد حسین بلوچ کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا گیا ۔ بھٹائی آباد میں جئے سندھ اورعوامی نیشنل پارٹی کے کارکن میں جھنڈا لگانے پر تصادم ہو گیا اور فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔ پاک کالونی میں باجوڑ سے آئے ہوئے شخص کو قتل

کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد ہلاک اورخاتون سمیت  پانچ زخمی ہوگئے ہیں۔

 سرجانی ٹاؤن کے علاقے تیسرٹاؤن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تیس سالہ نوجوان ہلاک ہوگیا تاہم اس کی شناخت نہیں ہوسکی۔ اس کی لاش عباسی شہید ہسپتال منتقل کردی گئی ہے۔ گلشن اقبال میں نامعلوم افراد نے ایک دکان پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے، جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ان میں سے ایک شخص دم توڑ گیا۔ ادھر بلدیہ ٹاؤن کے علاقے میں نیول کالونی کے قریب جھاڑیوں میں سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جسے بھی فائرنگ سے ہلاک کیا گیا ۔ پولیس کے مطابق

مزید نتائج