تازہ ترین:

اورایک: کے نتائج

لوئرکرم ایجنسی میں مسافر گاڑی پر شدت پسندوں کی فائرنگ سےچار افراد جاں بحق اورایک زخمی ہوگیا۔

لوئرکُرم ایجنسی کےعلاقے میں پاراچنارمسافر گاڑی گاؤں منیگک سے علی زئی جارہی تھی کہ نامعلوم شدت پسندوں نے اُس پر فائرنگ کردی۔ فائرنگ کے نتیجے میں چار افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک شخص زخمی بھی ہوا۔ واقعہ کے بعد سیکیورٹی فروسز نے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

کراچی میں امن وامان کی صورتحال بہتر بنانے کے لئے ضلع شرقی کےحساس علاقوں میں دو سو کمانڈوز اورایک ہزار پولیس اہلکار تعینات کردیئے گئے ۔

ڈی آئی جی کراچی ایسٹ اکرم نعیم بروکا نے نیوز کانفرس کرتے ہوئے کہا کہ ملیر کے اندرونی علاقوں میں پولیس گشت کررہی ہے اور یہ گشت چوبیس گھنٹے جاری رہے گا۔انکا کہنا تھا کہ ملیر کے علاقوں جعفر طیار، میمن گوٹھ آنسو گوٹھ، اور دیگر مقامات پر آپریشن کرکے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے جبکہ ان کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاریوں کے لئے کارروائیاں جاری ہیں۔انکا کہنا تھا کہ گرفتار ہونے والے ملزمان سے اسلحہ برآمد کیا گیاجبکہ آپریشن آج رات بھی جاری رہے گا ۔ڈی آئی جی ایسٹ کا کہنا تھا کہ امن و امان کے

مزید نتائج