تازہ ترین:

اوران: کے نتائج

پاکستانی ٹینس سٹاراعصام الحق اوران کے بھارتی پارٹنرروہن بوپنا راجرز کپ ٹینس ٹورنامنٹ کے ڈبلز ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

مانٹریال میں جاری ایونٹ میں پاک بھارت ٹینس جوڑی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ۔ پری کوارٹر فائنل مقابلے میں اعصام الحق اور روہن بوپنا نے آسٹریلیا اور برازیل کی جوڑی پاول ہینلے اور برنووریز کو چھ چار اور سات چھ سے شکست دی۔ کوارٹر فائنل میں پاک بھارت جوڑی کا مقابلہ امریکہ کے برائن برادرز سے ہوگا۔

عالمی شہرت یافتہ امریکی اداکارہ و گلوکارہ میڈونا اوران کی بیٹی خزاں دوہزار گیارہ کے لیے فیشن کولیکشن کی تیاری میں مصروف ہیں۔

میڈونا اپنی ڈیزائنر بیٹی لولا کے ساتھ موسم خزاں کے لیے میٹیریل گرل نامی جونیئر برانڈ تیار کر رہی ہیں۔اس فیشن کولیکشن کے لیے معروف ٹی وی اداکارہ کیلی اوسبورن کا انتخاب کیا گیا ہے۔ فیشن شو کی تیاری میں مصروف کیلی اوسبورن نے میڈونا کی بیٹی کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔اس موقع پر لولا کا کہنا تھا کہ وہ دونوں ایک دوسرے سے اچھی طرح واقف ہیں اس لیے ایک ساتھ کام کرنے کا تجربہ بہت اچھا ثابت ہوگا۔اوسبورن کا کہنا تھا کہ لولا کے تیار کیے گئے ملبوسات میں انہیں کسی تبدیلی کی ضرورت بھی محسوس نہیں ہوتی۔

مصرکےسابق صدر حسنی مبارک اوران کے اہلخانہ قوم سے معافی مانگتے ہوئے لوٹی ہوئے دولت بھی واپس کرنے پر رضامند ہوگئے ہیں

مصری اخبارکے مطابق متعددجماعتوں نے سابق صدرکو لوٹی گئی دولت واپس کرنے کی صورت میں معاف کرنے کی پیشکش کی تھی جس پر حسنی مبارک نے رضامندی ظاہرکی۔ اخبار کا یہ بھی کہنا ہے کہ حسنی مبارک اوران اہلیہ کو دی جانے والی معافی کا اطلاق ان کے صاحبزادوں جمال مبارک اور اعلٰی مبارک پر نہیں ہوگا دونوں دارالحکومت قاہرہ کی تورا جیل میں مقید ہیں۔غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق سابق مصری صدر حسنی مبارک کی معافی کا اعلان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا جب ناجائز دولت بنانے کے الزام میں ان کی اہلیہ سوزینے کی گرفتاری کا

مزید نتائج