لاہور(کلچرل رپورٹر) دنیا بھر میں دو ارب ڈالر سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم ”اوتار“(AVATAR) آج میٹروپول سینما لاہور میں 101 شو مکمل ہوگئے ہیں فلم کے ہدایتکار جیمز کیمرون نے اپنی ہی فلم ٹائی ٹینک کا ریکارڈ توڑ دیا ہے ان خیالات کا اظہار میٹروپول سینما کے مینجر قیصر ثناءاللہ خاں نے