تازہ ترین:

اوآئی: کے نتائج

اوآئی سی نے لیبیا کے مسئلے کے سیاسی حل کیلئے کردارادا کرنے پررضامندی ظاہر کردی ۔

مصر میں جاری لیبیا کے حوالے سے دوسری قاہرہ کانفرنس میں اقوام متحدہ ،لیگ آف عرب اسٹیٹس،افریقن یونین آف کمیشن اور یورپین یونین کے نمائندوں نے شرکت کی۔ او آئی سی کے سیکرٹری جنرل اکمل الدین احسان اگلو کی جانب سے جاری ایک بیان میں لیبیا کی صورتحال پر او آئی سی اور اس کے ممبر ممالک نے اظہار تشویش کیا اور لیبیا کی شہری آبادی اور مہاجرین کی حفاظت کے بارے میں بھی تشویش کا اظہار کیا۔ اکمل الدین احسن اگلو نے لیبیا کے مسئلے کے سیاسی حل کیلئے او آئی سی کی جانب سے مکمل تعاون کا اعادہ بھی کیا جبکہ قاہرہ کانفرنس

اوآئی سی کے سیکرٹری جنرل کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیرحل کرنے کےلیے قراردادوں کی نہیں بلکہ  ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے۔

نیویارک میں اسلامی کانفرنس کی تنظیم کےرابطہ گروپ کا اجلاس سیکرٹری جنرل اکمل الدین اوگلو کی زیر صدارت ہوا ۔ اکمل الدین اوگلونے کشمیریوں کے ساتھ بھرپوراظہاریکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے عملی اقدامات اٹھائے جائیں۔ انہوں نے بھارت سےمقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔ اس موقع پر وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارت کو آگاہ کردیا ہے کہ اِس دیرینہ تنازع کے اصل فریق کشمیری ہیں اس لیے انہیں مذاکرات میں شامل کرنا ضروری ہے۔

مزید نتائج