تازہ ترین:

انہوں: کے نتائج

اللہ تعالی نوازشریف کو عقل سلیم دے‘ انہوں نے اپنے ووٹ بینک کا بیڑہ غرق کر دیا : مجید نظامی

لاہور (خبر نگار) پاکستان آسانی سے نہیں بنا تھابلکہ اس کیلئے بہت سی قربانیاں دی گئی تھیں‘اللہ تعالیٰ ہمیں پاکستان کو قائم و دائم رکھنے کی ہمت عطا فرمائے۔نئے صوبے بنا کر پاکستان کے ٹکڑے کرنے کی سوچ رکھنے والوں کواللہ تعالیٰ عقل سلیم عطا فرمائے۔پاکستان اسلام کے نام پر

وزیر داخلہ سندھ منظور وسان نے کہا ہے کہ انہوں نے ایم کیو ایم کے دوبارہ کابینہ میں شمولیت کا خواب دیکھا ہے۔

مزار قائد پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ سندھ نے کہا کہ میں نے کل پھر خواب دیکھا ہے کہ ایم کیو ایم کے ساتھی ایک بار پھر وزیر بن رہے ہیں،ایم کیو ایم کی واپسی کی تاریخ کے سوال پر منظور وسان نے کہا کہ ایم کیو ایم کی واپسی عید تک نہیں بلکہ تین چار یا پانچ روز میں ہی ہو سکتی ہے،منظور وسان نے بتایا کہ گزشتہ دنوں پر تشدد کارروائیوں میں ملوث پچاس افراد گرفتار کئے گئے جن کے قبضے سے دو کلاشنکوف اور انیس ٹی ٹی پستول برآمد ہوئے ،گرفتار افراد کا تعلق سیاسی جماعتوں سے ہے جن کی فہرست جلد جاری

وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پیپلز پارٹی کاذیلی ادارہ نہیں ایک سیاسی جماعت ہے اور واپسی کا فیصلہ انہوں نے اپنی مرضی سے کیا ہے۔

اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاوس کے باہر گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا کہ ان کا سعودی عرب کا دورہ مثبت رہا جس کے دوران مسلم امہ کو در پیش مسائل اور پاکستان میں دہشت گردی سمیت دیگر مسائل پر تفصیلی بات ہوئی ۔انہوں نے واضح کیا کہ سعودی قیادت سے ڈرون حملوں کی روک تھام کے حوالے سے کوئی بات نہیں ہوئی۔ ان کا کہنا تھاکہ مسلم لیگ نون نے ایم این اے انجم عقیل خان کے خلاف ذاتی طور پر کسی ایکشن کا حکم نہیں دیا جوبھی کاروئی ہو رہی ہے وہ آئین اور قانون کے مظابق ہو رہی ہے۔ پیپلز پارٹی انتقامی سیاست

مزید نتائج