تازہ ترین:

انکم: کے نتائج

سجاول: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم میں کٹوتی کیخلاف خواتین کا مظاہرہ‘ دھرنا

لاہور (خصوصی رپورٹ) سجاول تحصیل میں پوسٹ آفس کی جانب سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ملنے والے دو ہزار کے چیک پر 2 سو سے 5 سو روپے زبردستی کٹوتی کی جا رہی ہے۔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں ہونے والی بے قاعدگیوں کیخلاف خواتین نے پوسٹ آفس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور

ملک بھر میں زرعی انکم ٹیکس سے ایک ارب روپیہ بھی اکٹھا نہیں ہوا

لاہور (معین اظہر سے) ملک بھر میں زرعی شعبہ پر زرعی انکم ٹیکس سے ایک ارب روپیہ بھی اکٹھا نہیں ہوا ہے جبکہ وزارت خزانہ کے مطابق گذشتہ سال تمام فصلوں کے منافع میں 30 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ گذشتہ مالی سال کے دوران بلوچستان میں زرعی آمدن پر ایک روپیہ بھی وصول نہیں کیا گیا ہے۔

پنجاب بجٹ، زرعی انکم ٹیکس وصولی کا ہدف 1.65ارب مقرر کرنے کی تجویز

لاہور (کامرس رپورٹر) محکمہ خزانہ پنجاب کے ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال 2011-12ءکے صوبائی بجٹ میں زرعی انکم ٹیکس کی وصولی کا ہدف 1.65ارب روپے مقرر کئے جانے کی تجویز ہے جو رواں مالی سال کے 1.20ارب روپے کے ہدف کے مقابلے میں 45کروڑ روپے زائد ہو گا۔ زرعی انکم ٹیکس کی وصولی زمین کی

مزید نتائج