تازہ ترین:

انکلیو: کے نتائج

حامد یار ہراج کو ڈپلومیٹک انکلیو میں 5 ایکڑ کا پلاٹ دیدیا گیا

اسلام آباد(سجاد ترین/ خبر نگار خصوصی) قومی اسمبلی کی پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کے ممبر حامد یار ہراج کو سی ڈی اے نے اربوں روپے کا پلاٹ ڈپلومیٹک انکلیو اسلام آباد میں کوڑیوں کے بھاو دے دیا۔ سی ڈی اے کے اعلیٰ حکام نے پلاٹ کی غیر قانونی الاٹ منٹ کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ اُوپر سے

ڈنمارک‘ ناروے کی ڈپلومیٹک انکلیو میں زمین حاصل کرنے کیلئے درخواست

اسلام آباد (وقائع نگار) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے رہائشی علاقہ مےں قائم ےورپی ےونےن کے دو ملکوں نے سی ڈ ی اے سے ڈپلومےٹک انکلےومےں اپنے قونصل خانے بنانے کے لےے جگہ الاٹ کرنے کی درخواست دے دی ۔ سی ڈی اے ذرائع کے مطابق ڈنمارک اور ناروے نے گزشتہ ہفتے وفاقی ترقےاتی ادارے