تازہ ترین:

انڈونیشیا: کے نتائج

ڈینگی: وزیراعظم نے پی آئی اے کو بھارت سے ادویات لانے کی ہدایت کر دی‘ انڈونیشیا کی ٹیم آئندہ ہفتے آئے گی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک + سٹاف رپورٹر) وزیراعظم یوسف گیلانی نے پی آئی اے کو ہدایت کی ہے کہ ڈینگی سے بچا¶ کی ادویات ممبئی سے فوری پاکستان لائی جائیں۔ سری لنکا کے بعد اب انڈونیشیا کے ماہر ڈاکٹروں کی ایک ٹیم ڈینگی وائرس کے انسداد میں مدد فراہم کرنے کے لئے اگلے ہفتے کے شروع

پاکستان کی طرح چین، انڈونیشیا، اور ایران میں بھی عید الفطرکی نمازمذہبی عقیدت واحترام سے ادا کی گئی۔

انڈونیشیا میں نمازعید کا بڑا اجتماع دارالحکومت جکارتہ میں جنوب مشرقی ایشیا کی سب سے بڑی مسجد استقلال میں منعقد ہوا جہاں صدرسوسیلو بامبانگ اورانکی کابینہ نے دو لاکھ افراد کے ہمراہ نمازعیدادا کی۔ دیگرمسلم ممالک کی طرح انڈونیشیا میں بھی منگل کو عید منائے جانے کا امکان ظاہر کیا گیا تاہم شوال کا چاند نظر نہ آنے کے باعث انڈونیشیا میں عید بدھ کو منائی گئی ۔ عید کے حوالے عوام میں خاصہ جوش وجذبہ بھی دیکھنے میں آیا، ادھر چین کے دارالحکومت بیجنگ میں بھی ہزاروں فرزندان اسلام نے عید منائی ۔ چین میں

انڈونیشیا، جنوبی صوبے سماٹرا میں زلزلے کے جھٹکے، ریکٹر اسکیل پر شدت پانچ اعشاریہ چھ ریکارڈ کی گئی۔

امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح نو بجے آیا۔ جس کا مرکز سماٹرا سے ایک سو چورانوے کلومیٹر دور مشرق میں تیس کلومیٹر تک سمندر کی گہرائی تھا۔ حکام نے کوئی سونامی وارننگ جاری نہیں کی اور نہ ہی کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع ملی ہے۔

مزید نتائج