تازہ ترین:

انڈسٹری: کے نتائج

فلم انڈسٹری پر بیالیس سال سے راج کرنے والے ایک سو چھہتر فلموں کے رائٹر پرویز کلیم کی متعدد فلمیں ہمسایہ ملک نے ہو بہو کاپی کی ہیں

پرویز کلیم نے اپنے فنی کیریر کا اغاز انیس سو ستتر میں فلم زخم سے بحیثیت فلم رائٹر اور ڈائریکٹر کیا ۔ وہ اب تک تینتالیس اہم فلمی ایوارڈ ز وصول کرچکے ہیں لیکن حیرت کی بات یہ ہے کہ ان کے شاگردوں کو تو حکومت نے پرائیڈ اف پرفارمنس سے نوازا لیکن انھیں اس اعزاز سے ابھی تک محروم رکھا ہوا ہے بازار حسن جیسی شہرہ آفاق فلم سے کامیابی کی بلندیوں کو چھونے والے مصنف کی اس فلم کا پڑوسی ملک میں دو دفعہ ہندی جبکہ ایک دفعہ تامل زبان میں چربہ بنایا گیا۔ مجموعی طور پر ان کی گیارہ فلمیں پڑوسی ملک میں کاپی کی جا چکی ہیں جس

ملکہ نورجہاں کی بیٹی حنا نے فیشن انڈسٹری میں قدم رکھ دیا

لاہور (اے پی پی) ملکہ ترنم نورجہاں کی بیٹی حنا نے بھی فیشن انڈسٹری میں قدم رکھ دیا۔ حنا نے کراچی میں اپنا ذاتی بوتیک کھول لیا ہے جس میں انہوں نے اپنے تیار کردہ ملبوسات کی نئی کولیکشن متعارف کروائی ہے۔ واضح رہے کہ وہ لاہور میں بھی بوتیک کھولنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔

شان نے انڈسٹری چھوڑنے کا فیصلہ واپس لے لیا

لاہور (اے پی پی ) اداکار شان نے دوستوں کے مشورہ کے بعد فلم انڈسٹری چھوڑنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔انہوں نے کہاکہ وہ بطور اداکار، ہدایتکار اور پروڈیوسر فلمی صنعت میں اپنے کام کو جاری رکھیں گے جبکہ ہدایتکار سید نور، مسعود بٹ، پرویز رانا، سنگیتا، فیصل بخاری سمیت دیگر نے شان

مزید نتائج