تازہ ترین:

انٹی: کے نتائج

انٹی نارکوٹکس فورس نے جدید طریقے سے پتھروں میں چھپاکر ساٹھ کروڑروپے مالیت کی اعلی کوالٹی کی ہیروئن بیرون ملک سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔

انٹی نارکوٹکس پنجاب کے جوائنٹ ڈائریکٹرکرنل افتخار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں اطلاع ملی تھی کہ سمگلروں نے ہیروئن بیرون ملک اسمگل کرنے کےنئے طریقے اختیار کیے ہیں جن کے تحت وہ افغانستان میں پائے جانے والے پتھر لاجور میں ہیروئن چھپاکر بیرون ملک بھیج رہے ہیں،اطلاع پرایک خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی جس نے لاہور ائر پورٹ پر برطانیہ کے لیے کارگو کے لیے لائے گئے سولہ صندوقوں کو چیک کیا تو ان کے اندرسے پتھر ملے جن کو میڈیا کے سامنے توڑ کر اعلی کوالٹی کی تقریبا اسی کلو ہیروئن برآمد کرلی گئی جس

میچ فکسنگ سکینڈل : بکی مظہرمجید ضمانت پر رہا‘ آئی سی سی کا انٹی کرپشن یونٹ تحقیقات کیلئے لندن پہنچ گیا

لندن (مانیٹرنگ نیوز/ ثنا نیوز) پاکستانی کرکٹروں کے میچ فکسنگ سیکنڈل کی تقحیقات کے لئے آئی سی سی کا اینٹی کرپشن یونٹ دبئی سے لندن پہنچ گیا جبکہ بکی مظہر مجید کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے۔ برطانوی اخبار نے آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کے حوالے سے کہا ہے کہ پاکستان نے جو 82 میچز

محکمہ انٹی کرپشن : ایک برس میں 33 کروڑ روپے کے خرچ سے صرف 41 سرکاری ملازمین کو سزا ملی

لاہور (احسان شوکت سے) صوبے کے کرپٹ سرکاری افسران و اہلکاروں کیخلاف کارروائی کیلئے قائم کیا جانیوالا محکمہ انٹی کرپشن پنجاب عملاً اپنی افادیت کھو چکا ہے۔ محکمہ کی اعلیٰ کارکردگی کا یہ حال ہے کہ ایک سال میں 33 کروڑ روپے اخراجات کے برعکس صرف 41 سرکاری ملازمین کو ہی سزا دلائی

مزید نتائج