تازہ ترین:

انٹرکلب: کے نتائج

نیشنل کلب نے رؤف الیون کو شکست دے کرکراچی انٹرکلب ہاکی ٹورنامنٹ جیت لیا، مدثرعباس ایونٹ کے بہترین کھلاڑی قرارپائے

ٹورنامنٹ کے فائنل میں اولمپئنز سے سجی نیشنل کلب کی ٹیم نے حریف رؤف الیون کو کھیل کی ابتداء سے ہی دباؤ میں رکھا اورپہلے ہاف میں اولمپئن مدثر عباس، ِاعجاز رسول اورعمران خان کے گولز کی بدولت تین صفر کی برتری حاصل کرلی، دوسرے ہاف میں رؤف الیون کے جان محمد اورفرید احمد نے گولزکرکے اپنی ٹیم کو کھیل میں واپس لانے کی کوشش کی تاہم مدثرعباس نے ایک اور گول کرکے اپنی ٹیم کی برتری چاردو کردی جو میچ کے اختتام تک برقراررہی۔ مہمان خصوصی کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر واسع جلیل نے ٹیموں اور کھلاڑیوں میں انعامات

انٹرکلب بیڈمنٹن ٹورنامنٹ : پہلے روز ملت ٹریکٹرز‘ ایل ڈی اے وائٹس اور نیو خان بلیوز کی جیت

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پہلا نیو خان رمضان المبارک انٹرکلب بیڈمنٹن ٹورنامنٹ نیو خان بیڈمنٹن ہال میں شروع ہو گیا ہے۔ 28اگست تک جاری رہنے والے ایونٹ کا افتتاح سابق صوبائی وزیر سیاحت میاں اسلم اقبال نے کیا۔ اس موقع پر پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے سیکرٹری عامر حیات خان روکھڑی

تیسرا این بی پی ٹی ٹونٹی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ‘ پہلے روز 2 میچوں کا فیصلہ

لاہور(سپورٹس رپورٹر) تیسرے این بی پی ٹی ٹونٹی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے افتتاحی روز دو میچوں کا فیصلہ ہو گیا فیض باغ اور مغلپورہ انسٹیٹوٹ کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔ ایل سی سی اے گراونڈ میں کھیلے جانے والے ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں غلام قادر نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے