لاس اینجلس میں منعقد ہونیوالے اس میلے میں مائیکروسافٹ ، سونی اور دیگر کمپنیوں کی جانب سے متعدد نئی گیمز اور ماڈلز متعارف کرائے گئے ۔ شائقین جسم کی حرکت اور آواز کے ذریعے کھیلی جانیوالی مائیکروسافٹ کی تیار کردہ کائی نیکٹ گیم اور ایکس باکس کے نئے ورژن میں خصوصی دلچسپی کا مظاہرہ کر تے رہے ۔ اس میلے میں جاپانی کمپنی سونی اور نے بھی کئی نئی گیمز متعارف کرائی ہیں ۔ بچوں کے ساتھ ساتھ نوجوان بھی اس میلے میں من پسند گیمز کھیلتے نظر آتے ہیں ۔ ہالی وڈ فلم اوتار کے مقبولیت کے باعث تھری ڈی ٹیکنالوجی