کراچی (سالک مجید/ وقائع نگار) ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے قومی ایئر لائن پی آئی اے کے خلاف تحقیقات شروع کر دی ہے اور دبئی کی کمپنی ٹرانس ورلڈ ایوی ایشن کے ساتھ اسپیئر پارٹس کی سپلائی کےلئے 200 ملین ڈالر کے 5 سالہ معاہدے میں پبلک پروکیورمنٹ رولز 2004ءکی خلاف ورزی کا جائزہ