تازہ ترین:

انٹربنک: کے نتائج

انٹربنک مارکیٹ میں روپے کی قدرمیں کمی ڈالر 84 روپے 45 پیسے کی سطح پرآگیا

اسلام آباد (اے پی پی) انٹربنک مارکیٹ میں روپے کی قدرمیں کمی،ڈالر84روپے 45پیسے کی سطح پر آ گیا۔ مارکیٹ ڈیلرزکی رپورٹ کے مطابق کاروباری ہفتے کے آغازپرروپے کی قدر میں پانچ پیسے کی کمی سے ڈالر 84روپے 45پیسے سے 84روپے 50پیسے کے درمیان ٹریڈ ہوا۔ترسیلات زر اور زرمبادلہ کے ذخائرمیں

انٹربنک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پرروپے کی قدر میں استحکام دیکھا گیا اور ڈالر اسی روپے تیس پیسےپر بند ہوا

اوپن مارکیٹ میں بھی کاروبار کے اختتام پر روپے کی قدر میں استحکام دیکھا گیا جبکہ ڈالر اسی روپے پچاس پیسے پر بند ہوا۔ فاریکس ایسوسی ایشن کے مطابق آج اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں دیگر کرنسی کی شرح تبادلہ یہ رہی، امریکی ڈالر کی قیمت خرید اسی روپے بیس پیسے اور قیمت فروخت اسی روپے پچاس پیسے، یورو قیمت خرید ایک سو ایک روپے اسی پیسے، قیمت فروخت ایک سوتین روپے، برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید ایک سو دس روپے پچاس پیسے، قیمت فروخت ایک سو تیرہ روپے، یو اے ای درہم قیمت خرید اکیس روپے بہتر پیسے، قیمت

انٹربنک مارکیٹ میں کاوربار کے اختتام پر روپے کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا، اور ڈالر اسی روپے بیس پیسے پر بند ہوا

اوپن مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر روپے کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا، جبکہ ڈالر اسی روپے ستر پیسے پر بند ہوا، فاریکس ایسوسی ایشن کے مطابق آج اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں دیگر کرنسی کی شرح تبادلہ یہ رہی۔ یوایس ڈالر کی قیمت خرید اسی روپے تیس پیسے، قیمت فروخت اسی روپے ستر پیسے، یورو کی قیمت خرید ایک سو ایک روپے پچاس پیسے، قیمت فروخت ایک سودو روپے پچاس پیسے، یوکے پاؤنڈ کی قیمت خرید ایک سو دس روپے، قیمت فروخت ایک سو بارہ روپے پچاس پیسے، اماراتی درہم قیمت خرید اکیس روپے بیاسی پیسے، قیمت

مزید نتائج