تازہ ترین:

انوسٹمنٹ: کے نتائج

پنجاب بورڈ آف انوسٹمنٹ کے ملک گےر روڈ شوز کے شیڈول کا اعلان

لاہور(نیوز رپورٹر) پنجاب مےں سرماےہ کاری کے مواقع کی نشان دہی اور اس حوالے سے انوےسٹرز کو اپ ٹو ڈےٹ معلومات کی فراہمی کے لئے پنجاب بورڈ آف انوسٹمنٹ اےنڈ ٹرےڈ نے ملک گےر روڈ شوز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ کنسلٹنٹ ٹو وزیر اعلیٰ پنجاب برائے اقتصادی امور و وائس چیئرمین

کویت انوسٹمنٹ اتھارٹی نے اپنے تمام حصص امریکی بنک سٹی گروپ کو فروخت کر دیئے

کویت سٹی (نمائندہ خصوصی) کویت انوسٹیمنٹ اتھارٹی نے امریکی بینک سٹی گروپ میں اپنے تمام حصص 4.1 ارب ڈالر میں فروخت کردیئے جس سے کویت انوسٹمنٹ اتھارٹی کو 1.1 ارب ڈالر کا منافع حاصل ہوا۔ کویت انوسٹمنٹ اتھارٹی نے جنوری 2008ءمیں سٹی گروپ میں تین ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تھی۔کویت انوسٹمنٹ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ بعض پارلیمنٹرین نے امریکی بینک سٹی گروپ اور میریل لنچ میں پانچ ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے پر کویت کے سرکاری ویلتھ فنڈ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

مزید نتائج