اننگز: کے نتائج

انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ، نیشنل بنک کی لاہور راوی کو اننگز اور 17 رنز سے شکست

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام کھیلے جانے والے انڈر 19 ٹورنامنٹ کے دوسرے مرحلے میں نیشنل بنک نے لاہور راوی کو اننگز اور 17 رنز سے ہرا دیا۔ ایل سی سی اے گرا¶نڈ میں کھیلے جانے والے اس میچ کے تیسرے اور آخری روز نیشنل بنک نے 122 رنز کی برتری پر لاہور راوی کی

سری لنکا کی ٹیم آسٹریلیا کے پہلی اننگز کے تین سو سولہ رنز کے جواب میں چار سو تہتر رنز بنا کر آؤٹ ہوگی

سری لنکا کے شہر کولمبو میں کھیلے جانے والے سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز سری لنکا نے چار سو اٹھائیس رنز چھہ کھلاڑی پر اننگزکا آغاز کیا تو اسکی پوری ٹیم چار سو تہتر رنز بنا کرآؤٹ ہو گئی۔ سری لنکا کی جانب سے میتھیوز نے شاندار ایک سو پانچ رنز بنائے اور آؤٹ نہیں ہوئے جبکہ دیگر کھلاڑیوں مں دلشان تراسی رنز بنا کر نمایاں رہے۔ آسٹریلیا کی جانب سےسیڈل نے چار،کوپ لینڈ اورجانسن نے دو دو جبکہ واٹسن نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا ۔آئی لینڈرز کے آؤٹ ہونے کے بعد آسٹریلیا نے اپنی دوسری اننگز شروع کی اور

آسٹریلیا نے دوسری اننگز میں 209 رنز بنا لئے ، کولمبو ٹیسٹ ڈرا ہونے کا امکان

کولمبو (اے پی پی) کولمبو ٹیسٹ ڈرا ہونے کا امکان،چوتھے روز آسٹریلیا نے اپنی دوسری اننگز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 209 رنز بنا لئے اور اسے52 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے، فلپ ہیوز نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 122 رنز بنائے اور آﺅٹ نہیں ہوئے، رنگنا ہیراتھ نے تین وکٹیں حاصل

مزید نتائج