تازہ ترین:

انقلابی: کے نتائج

اپنی انقلابی پالیسیوں کی وجہ سے نوازشریف پاکستانی عوام کے دلوں کی دھڑکن بن چکے ہیںمسلم لیگ ن عوام کی آواز بن چکی ہے: زاہد لون

جمہوریت کے فروغ کیلئے ورکرز میاں برادران کیساتھ چلتے رہیں گے: نائب صدر کلچرل ونگ پنجابمکہ مکرمہ (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و کلچرل ونگ پنجاب کے نائب صدر زاہد لون نے کہا ہے کہ میاں محمد نوازشریف انقلابی پالیسیوں اور اپنے حق سچ پر ڈٹ جانے والے اصولوں کی

لیبیا میں لوگوں نے باغیوں کو کھانے پینے کی سہولت فراہم کرنے کے لیے مصراتہ کے نزدیک انقلابی کیفے کھول لیا ۔

مصراتہ کے مغرب میں کھولے گئے کیفے میں کرنل قذافی کے مخالفین اپنا فارغ وقت گزارتے ہیں۔ اس کیفے کی خاص بات یہ ہے کہ روزانہ لوگ بڑی تعداد میں کافی ، جوسز، مٹھائیاں اور کیک یہاں چھوڑ جاتے ہیں۔ کوئی چائے اور قہوے اور کافی سے شغل کرتا نظر آتا ہے تو کئی بندوق بردار مختلف پیسٹریز ، بسکٹس اور اسنیکس سے پیٹ بھرتے دکھائی دیتے ہیں۔ تقریباً دوہزار لوگوں کو روزانہ فری کافی فراہم کی جاتی ہے۔ ان لوگوں کو گاڑیوں پٹرول بھرنے کی سہولت بھی میسر ہے ۔ مخالفین کا کہنا ہے کہ انقلابی کیفے کی وجہ سے اب انہیں شہر کے کسی

”پنجاب حکومت بجٹ کو عوام دوست بنانے کیلئے ز راعت میں انقلابی اقدامات کرے“

لاہور (نیوز رپورٹر) پنجاب حکومت اگر بجٹ کو صحیح معنوں میں عوام دوست بنانا چاہتی ہے تو اس کیلئے زراعت کو اولین ترجیح میں شامل کرنا چاہئے اور اس کیلئے انقلابی اقدامات کرنا ہونگے۔ چیئرمین پاکستان کسان کونسل طاہر رزاق گجر نے نوائے وقت کو بتایا کہ 18ویں ترمیم میں بہت سارے

مزید نتائج