تازہ ترین:

انفارمیشن: کے نتائج

پسماندہ علاقوں کے طالب علموں کی انفارمیشن ٹیکنالوجی کے انٹرن شپ پروگرام میں زیادہ سے زیادہ شرکت یقینی بنائی جائے۔ وزیراعظم گیلانی

پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم سید یو سف رضا گیلانی نے کہا کہ آئی ٹی میں ترقی وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے بورڈ ممبران کو ہدایت کی کہ آئی ٹی کے شعبے میں دلچسپی رکھنے والے خصوصی نوجوانوں کو بھی تربیتی کورسز میں شامل کیا جائے تاکہ وہ بھی ملکی ترقی میں اپنا حصہ ڈال سکیں۔ وزیر اعظم نے بورڈ ممبران کو اسلام آباد میں آئی ٹی پارک کے تعمیری کام کو تیزکرنے کی ہدایت بھی کی۔ انہوں نے انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ آئی ٹی ایک

محکمہ تعلقات عامہ پنجاب کے 6 انفارمیشن آفیسرز کی بطور ڈپٹی ڈائریکٹر ترقی کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور (خبر نگار خصوصی) محکمانہ پروموشن کمیٹی نے محکمہ تعلقات عامہ پنجاب کے گریڈ 17 کے 6 انفارمیشن آفیسرز کو گریڈ 18 میں بطور ڈپٹی ڈائریکٹر ترقی دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ترقی پانے والوں میں عامر مسعود طور، اخلاق علی خان، گوہر عزیز، ناظم الدین، ارشد جاوید خان اور پروین

سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ غیرقانونی گیٹ وے ایکسچینجز ایف آئی اے کی نگرانی میں چل رہی ہیں

قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر ادریس خان صافی کی زیر صدارت ہوا۔اجلاس میں وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اوریونیورسل سروس فنڈ، غیر قانونی سموں اور جعلی ای ایم آئی رکنے والے موبائلز کا معاملہ زیر غور آیا ۔ اجلاس میں حکومتی رکن فیصل رضا عابدی نے انکشاف کیا کہ ایف آئی اے کی نگرانی میں غیر قانونی گیٹ وے ایکسچینجز چل رہی ہیں جبکہ وردی والےبھی کرپشن سے آگاہ ہیں ۔ فیصل رضا عابدی نے کہا کہ صرف سیاستدان ہی کرپٹ نہیں ہوتے میں نے یو ایس ایف میں چار ارب روپے کی کرپشن

مزید نتائج