تازہ ترین:

انضباطی: کے نتائج

سپریم کورٹ نے سابق ڈی جی ایف آئی اے ظفر قریشی کی بحالی کے لئے حکومت کو کل تک کی مہلت دیتے ہوئے ڈی جی ایف آئی اے تحسین انور شاہ کے خلاف انضباطی کارروائی کا حکم دے دیا

چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں جسٹس امیر ہانی مسلم اور جسٹس خلجی عارف حسین نے این آئی سی ایل کیس کی سماعت کی۔ قائم مقام ڈی جی ایف آئی اے چوہدری منظور نے ظفر قریشی کی ایف آئی اے کی تحقیقات کرنے والی ٹیم کے تبادلے منسوخ کرنے کے حوالے سے وضاحت پیش کرنے کی کوشش کی جس پر چیف جسٹس نے اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے عدالتوں کا مذاق بنا لیا ہے تم کیا سمجھتے ہو کہ تمہیں کوئی پوچھنے والا نہیں، یہ کیس کیا آ گیا ہے مصبیت آ گئی ہے۔ جس طرح کی اشتہاری مہم سپریم کورٹ کے خلاف چلائی جا رہی ہے اس طرح تو

سپریم کورٹ نے نوجوان کی رینجرزکےہاتھوں ہلاکت پرآئی جی سندھ اورڈی جی رینجرز کے خلاف فوری انضباطی کارروائی کا حکم دیا ۔

چیف جسٹس افتخارمحمد چوہدری کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ ازخود نوٹس کی سماعت کر رہا ہے۔ سماعت کے دوران وفاقی سیکرٹری داخلہ ، چیف سیکرٹری سندھ، آئی جی اور ڈی جی رینجرز عدالت میں پیش ہوئے۔ وفاقی سیکرٹری داخلہ قمرالزمان چوہدری نے بتایا کہ واقعے میں ملوث تمام رینجرز اہلکار گرفتار کر لئے گئے ہیں اور نوجوان کو گولی مارنے والے دو اہلکاروں کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ چیف جسٹس نے کہا کہ رینجرز کو کراچی میں ٹارگٹ کلنگ روکنے کیلئے بلایا گیا تھا لیکن وہ خود ٹارگٹ کلنگ کررہی ہے۔چیف سیکرٹری سندھ

شاہد آفریدی کی درخواست منظور‘ سندھ ہائیکورٹ نے پی سی بی انضباطی کمیٹی کا اجلاس روک دیا

کراچی + لاہور (ریڈیو نیوز + وقت نیوز + ایجنسیاں + سپورٹس رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ نے شاہد آفریدی کی درخواست سماعت کے لئے منظور کرتے ہوئے پی سی بی انضباطی کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس روک دیا۔ عدالت نے چیئرمین پی سی بی اور وفاقی سیکرٹری کھیل کو کل طلب کر لیا جبکہ پی سی بی کے

مزید نتائج