خالدہ پروین نامی خاتون نے قتل کیس میں اپنے بیٹوں ایاز چیمہ ، باسط چیمہ اور اویس چیمہ سے غلط تفتیش کرنے پر اشتہاری قرار دیئے گئے اسلام پورہ تھانے کے سب انسپکٹرکے خلاف کارروائی کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کررکھی ہے۔ سماعت کے دوران سی سی پی او لاہور نے عدالت کو بتایا کہ تعمیل کنندہ کی غفلت کے باعث سب انسپکٹر شوکت تک عدالتی نوٹسز کی بروقت تعمیل نہیں ہوسکی جس کی وجہ سے وہ اس سارے معاملے سے بے خبر رہا۔ سی سی پی او لاہور نے مزید کہا کہ مذکورہ تعمیل کنندہ کے خلاف کارروائی کی جارہی ہے ۔ جس پر چیف