تازہ ترین:

انسداد: کے نتائج

انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی جانب سے ممتاز قادری کو سزائے موت سنائے جانے کے بعد پنجاب میں مذہبی جماعتیں سڑکوں پر نکل آئیں

انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی عدالت نے سابق گورنر سلمان تاثیر کو قتل کرنے کے جرم میں ایلیٹ فورس کے اہلکار ملک ممتاز قادری کو سزائے موت سنائی۔ فیصلے کے فوری بعد تمام مذلبی جماعتوں کی جانب سے شدید رد عمل سامنے آیا۔ لاہور میں سنی تحریک۔ تحریک تحفظ ناموس رسالت۔ مجلس علماء نظامیہ پاکستان اور انجمن تاجران لاہور کی جانب سے داتا دربار کے باہر احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ ممتاز قادری کو سزائے موت دینے کے فیصلے کی پر زور مذمت کرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ عدالتی نہیں حکومتی فیصلہ

انسداد دہشت گردی کے لئے وائٹ ہاؤس کے مشیر جون برینن نےکہاہےکہ القاعدہ دنیا میں جہاں بھی ہوئی، امریکہ اسے نشانہ بنائے گا۔

واشنگٹن کے ایک سکول میں لیکچر کے دوران جون برینن کا کہنا تھا کہ صرف افغانستان میں ہی نہیں بلکہ دنیا کے کسی بھی ملک میں القاعدہ کے خلاف لڑیں گے،پاکستان میں القاعدہ رہنما اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے بارے میں انہوں نے کہا کہ عالمی قانون کے مطابق امریکہ اپنے خلاف خطرے سے نمٹنے کے لئے کسی بھی جگہ کارروائی کا حق رکھتا ہے،اس موقع پرانہوں نے سینٹ کے دفاعی بل دوہزاربارہ پر تنقید بھی کی جس میں مطالبہ کیا گیاتھاکہ امریکہ میں گرفتار ہونے والے مشتبہ دہشت گردوںکو فوج کے حوالے کرناہوگا۔

انسداد دہشت گردی‘ عوامی امنگوں کے مطابق فیصلے کریں گے: آرمی چیف

اسلام آباد + میڈرڈ (سٹاف رپورٹر+ وقت نیوز) چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے سپین میں نیٹو کے دفاعی سربراہوں پر واضح کیا ہے کہ پاکستان انسداد دہشت گردی کیلئے کوئی بھی پالیسی اپنے قومی مفاد اور عوامی اُمنگوں کو پیش نظر رکھتے ہوئے واضح کرے گا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق

مزید نتائج