تازہ ترین:

انسان: کے نتائج

صبح سویرے نیند سے بیدار ہوتے ہی پانی پینا انسان کو مختلف بیماریوں سے بچاتا ہے۔

سائنسی تجربات سےثابت ہوا ہے کہ نہارمنہ پانی پینا انتہائی فائدہ مند ہے۔ سر اور جسم کے درد، امراض قلب،مرگی، موٹاپے کے سبب جنم لینے والی بیماریوں، گردوں اورمعدے کی خرابی،ذیابیطیس،اور دیگر امراض سے بچنے کے لئے خالی پیٹ پانی پینا سو فیصد مفید ثابت ہوتا ہے- ماہرین صحت کے مطابق صبح سویرے اٹھتے ہی دانت صاف کرنے سے پہلے چار گلاس پانی پینا چاہیے- اگر اکھٹا چار گلاس پانی نا پی سکیں توکم از کم ایک گلاس پانی پئیں اور اس کی مقدار آہستہ آہستہ بڑھائیں۔

انناس ایک ایسا پھل ہے جو اپنے اندر بے انتہا قوت و افادیت رکھتا ہے۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ انناس کا باقاعدہ استعمال انسان کو موٹاپے سے محفوظ رکھتاہے۔

مغرب میں کی جانے والی ایک حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ رات کے کھانے کے بعد ایک انناس کھانے سے پیٹ نہیں نکلتا اور انسان اسمارٹ رہتا ہے۔ اس کے کھانے سے انسانی نظام ہضم تیز ہوتا ہے۔ تحقیق میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ انناس کے جوس سے اندرونی چوٹیں اورجلد زخم جلد مندمل ہوجاتے ہیں۔

میرے شوہر متقی انسان ہیں انتہا پسند تنظیم سے کوئی تعلق نہیں : اہلیہ بریگیڈیئر علی خان

اسلام آباد (سہیل عبدالناصر) فوج کی جانب سے حراست میں لئے جانے والے بریگیڈیئر علی خان کی اہلیہ بیگم انجم علی نے کہا ہے کہ اُن کے شوہر راسخ العقیدہ مسلمان اور متقی انسان ہیں‘ اُن کا کسی انتہا پسند تنظیم یا گروپ سے کوئی تعلق نہیں اور یہ ایک فضول الزام ہے‘ گذشتہ رات نوائے وقت

مزید نتائج