تازہ ترین:

اندوہناک: کے نتائج

ادھرکربلا گامے شاہ میں ہونے والے اس اندوہناک سانحے کے سوگ میں آج لاہور کے تمام اہم کاروباری مراکز اور مارکیٹیں بند رہیں۔

حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ کے یوم شہادت کے موقع پر نکلنے والے ماتمی جلوس میں خودکش حملوں کے بعد تمام تاجر تنظیموں نے آج سوگ میں مارکیٹیں بند رکھنے کا اعلان کیا تھا۔ لاہور میں مال روڈ، ہال روڈ، پینوراما سنٹر، انارکلی، شاہ عالم مارکیٹ، اعظم کلاتھ مارکیٹ، کشمیری بازار، لبرٹی مارکیٹ، اور گلبرگ بورڈ کی تمام مارکیٹیں بند رہیں۔ تاجر رہنماؤں کا کہنا ہے کہ عیدالفطر قریب ہونے کے باوجود سانحہ کربلا گامے شاہ کے سوگ میں آج کاروبار نہیں کیا گیا۔

کشمیر ظلم کی اندوہناک تصویر بن چکا‘ اوباما اور ہالبروک کی خاموشی شرمناک ہے : امریکی رکن کانگریس

واشنگٹن (اے پی پی) امریکی کانگریس کے رکن جوئے پٹس نے کہا ہے کہ اوباما انتظامیہ اور پاکستان و افغانستان کیلئے امریکہ کے خصوصی نمائندے رچرڈ ہالبروک کا مسئلہ کشمیر پر تاحال بات نہ کرنا قابل افسوس ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق جوئے پٹس نے ان خیالات کا اظہار واشنگٹن میں کانفرنس سے