تازہ ترین:

اندرون: کے نتائج

حج آپریشن : پی آئی اے کا اندرون، بیرون ملک پروازوں کا شیڈول درہم برہم

لاہور+ کراچی (خبرنگار+ اے پی پی) لاہور، کراچی، فیصل آباد، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ سے مزید سینکڑوں عازمین خصوصی طیاروں کے ذریعے حجاز مقدس چلے گئے۔ آئی این پی اور اے پی اے کے مطابق حج آپریشن کے باعث اندرون ملک و بیرون ملک پروازوں کا شیڈول درہم برہم ہو گیا، اندرون ملک

ملک کے مختلف شہروں میں بارشوں اور اندرون سندھ سیلاب میں ہلاکتوں کی تعداد 102ہو گئی

کراچی+ بدین + راولپنڈی (ایجنسیاں+ وقت نیوز+ خصوصی رپورٹر) ملک کے مختلف شہروں میں بارشوں اور اندرون سندھ سیلاب میں ہلاکتوں کی تعداد 102ہو گئی اور ساڑھے 50لاکھ متاثر ہوئے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے اعداد و شمار کے مطابق سندھ میں

بدین میں ولاسانی سیم نالے میں شگاف نے سینکڑوں دیہات ملیا میٹ کردیئے، اندرون سندھ بارشوں کے باعث اکثر علاقے سیلاب کی لپیٹ میں ہیں۔

ضلع بدین کی تحصیل گولارچی میں ولاسانی سیم نالے میں پڑنے والے شگاف نے سینکڑوں دیہات ملیا میٹ کردیئے ہیں اور سیلابی پانی سے کراچی بدین ہائی وے زیرآب آنے کا بھی خطرہ ہے۔ متاثرین بے یارو مددگار سیم نالوں کے پشتوں پر پناہ لئے ہوئے ہیں جبکہ ریلیف کیمپوں میں پانی داخل ہونے کے باعث وبائی امراض پھوٹ پڑے ہیں جس کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ادھر برساتی نالے کا پانی آنے سے ضلع تھرپارکر کا زمینی رابطہ بھی منقطع ہوچکا ہے۔نواب شاہ میں موسلا دھار بارشوں نے بھی تباہی مچادی ہے اور وبائی امراض نے

مزید نتائج