تازہ ترین:

اندر: کے نتائج

شدت پسند رہنما جیل کے اندر سے کارروائیوں کے احکامات جاری کرتے ہےں: خفیہ ادارے

اسلام آباد (بی بی سی ڈاٹ کام) پاکستان کے خفیہ اداروں نے چار جیلوں کے حکام کے خلاف کارروائی کی سفارش کی ہے۔ ان حکام پر الزام ہے کہ ان جیلوں مےں قید کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے افراد جیل کے اندر سے ہی شدت پسندی کی کارروائیوں کے لئے احکامات جاری کر رہے ہےں جبکہ جیلوں کا

ملک کو 60 فیصد خطرہ اندر اور 40 فیصد باہر سے ہے: سیاسی رہنما

کراچی (وقائع نگار) کون کون پاکستان توڑنا چاہتا ہے کہ زیر عنوان وقت نیوز کے پروگرام نیوز ڈیسک میں اظہار خیال کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر اعجاز الحق حاجی حنیف طیب او ر جماعت اسلامی کے رہنما نصر اللہ شجیع نے کہا ہے کہ پاکستان دو قومی نظرئیے کی بنیاد پر بنا اور قائداعظم محمد علی

سپریم کورٹ نے کراچی کی انسداد دہشتگردی کی عدالتوں میں ججز نہ ہونے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے دوروز کے اندر تقرری کا حکم دیدیا۔

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچنےٹارگٹ کلنگ سے متعلق از خود نوٹس کیس کی سماعت کی۔ چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ لارجر بینچ بہت سے لوگوں کو پسند نہیں،شہر خون میں نہا رہا تھا لیکن کچھ نہیں کیا گیا۔ چیف جسٹس نے ایڈووکیٹ جنرل سندھ سے استفسار کیا کہ تین سو چھ افراد کو مارنے والے کیوں نہیں پکڑے گئے۔ ایڈووکیٹ جنرل نے استدعا کی کہ سماعت کے اختتام پر انہیں صفائی کے لیے پندرہ منٹ کا وقت دیں۔ چیف جسٹس نےریمارکس دیئےکہ عدالت ان سے بہت کچھ سننا چاہتی ہے اس لیے وقت دیا

مزید نتائج