تازہ ترین:

اندازی: کے نتائج

فنی تعلیم کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں‘ ییلو کیب کی قرعہ اندازی بھی شفاف ہو گی : شہباز شریف

لاہور (خبرنگار خصوصی/ جی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ آشیانہ ہاﺅسنگ سکیم کی طرح ییلو کیب سکیم کی قرعہ اندازی بھی نہایت شفاف طریقے سے کی جائیگی، پہلے مرحلے میں 29اگست کو ڈیرہ غازیخان، ملتان اور راولپنڈی، دوسرے مرحلے میں 3ڈویژنوں جبکہ باقی ڈویژنوں میں

ڈی ایچ اے لاہور نے پلاٹوں کی قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور (پ ر) ڈیفنس ہاﺅسنگ اتھارٹی لاہور کے فیز 1 سے فیز 9 بشمول ڈی ایچ اے ٹاﺅن کے رہائشی اور کمرشل پلاٹوں کی قرعہ اندازی کی تقریب گزشتہ روز ڈیفنس آڈیٹوریم میں ہوئی تقریب کے مہمان خصوصی ایڈمنسٹریٹر بریگیڈئر محمد اسلم رانا تھے انہوں نے کمپیوٹر کا بٹن دبا کر قرعہ اندازی کا

آشیانہ سکیم کیخلاف کیس: ہائیکورٹ کی درخواست گزار کو قرعہ اندازی نتائج کی کاپی دینے کی ہدایت

لاہور (وقائع نگار خصوصی/ ریڈیو نیوز) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس اعجاز احمد چودھری نے پنجاب حکومت کی آشیانہ ہاﺅسنگ سکیم کیخلاف دائر درخواست کی سماعت 13جولائی تک ملتوی کرتے ہوئے درخواست گزار کو آئندہ تاریخ سماعت پر قرعہ اندازی کے نتائج پڑھ کر تیاری کے بعد بحث کرنے کی

مزید نتائج