تازہ ترین:

انداز: کے نتائج

جنرل خالد شمیم وائیں نےامریکی جنرل جیمز میٹس پر واضح کیا ہے کہ امریکی بیانات دونوں ممالک کے تعلقات پراثر انداز ہورہے ہیں۔

امریکی سنٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جیمز میٹس نے راولپنڈی میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل خالد شمیم وائیں سے ملاقات کی، اس موقع پر جنرل خالد شمیم وائیں نےامریکی جنرل پر واضح کیا کہ امریکہ کی جانب سے پاکستان پر لگائے جانے والےالزامات دونوں ممالک کےتعلقات پر اثر انداز ہورہے ہیں۔ جنرل خالد شمیم وائیں نےکہا کہ پاک فوج خطے میں امن چاہتی ہے اور قیام امن کے لیے پرعزم ہے،انہوں نے کہا کہ پاک فوج خطے میں امن کی خواہاں ہے لہذا دونوں ممالک کو تمام مسائل باہمی مذاکرات کے ذریعے حل کرنے چاہیں۔

چیف جسٹس ذوالفقار مرزا کے الزامات نظر انداز نہ کریں: شاداب رضا

لاہور (خصوصی رپورٹر) صدر سنی تحریک پنجاب شاداب رضا نقشبندی نے کہا ہے کہ سنی تحریک پنجاب سمیت ملک بھر مےں عام انتخابات مےں بھرپور حصہ لے گی، عدلیہ قوم کو ریلیف دے، چیف جسٹس پاکستان ذوالفقار مرزا کے الزامات کو نظرانداز مت کریں، سنی تحریک کے خلاف حکومت کے پاس کوئی ثبوت ہےں

ذوالفقار مرزا کے انکشافات کو نذر انداز کرنا قومی جرم ہوگا: صبیحہ المشرقی

لاہور (خبر نگار) ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے اقبالی بیانات اور انکشافات کو محض سیاست کا گورکھ دھندہ سمجھ کر نظرانداز کرنا بھی قومی جرم ہو گا اب سپریم کورٹ کا فرض ہے کہ وہ از خود نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لائے۔ خاکسار تحریک کی سربراہ ڈاکٹر صبیحہ ارشد المشرقی

مزید نتائج