لندن (آصف محمود سے) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغان طالبان قیادت کو مصالحت پر آمادہ کرنے کیلئے پاکستان اپنا اثرورسوخ استعمال کریگا جبکہ اتحادی افواج کے افغانستان سے انخلاءکے عمل کو تیز کرنے کیلئے بھی اپنا بھرپور کردار ادا کرینگے اور افغان فوج اور پولیس کو تربیتی سہولتیں دیں گے۔ طالبان قیادت میں اب گنتی کے چند افراد رہ گئے ہیں جن کے نظریات میں تبدیلی نہیں آئی کیونکہ اکثریت کی سوچ میں تبدیلی آئی ہے اور طالبان کی بڑی تعداد حکومت کیساتھ مصالحت کیلئے تیار ہے۔ طالبان کی خام خیالی ہے کہ