تازہ ترین:

انخلا: کے نتائج

آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ افغانستان دو ہزار چودہ تک نیٹوفورسز کے انخلا کے لئے تیار نہیں۔

برطانوی نیوزایجنسی سےبات چیت کرتے ہوئے آرمی چیف نے شبہ ظاہر کیا کہ دوہزار چودہ تک نیٹو فورسزکا افغانستان سے جانا ممکن نظر نہیں آرہا لہذا اس ڈیڈلائن کو حتمی قرار نہیں دیا جاسکتا، پاک امریکہ تعلقات کے حوالےسے جنرل اشفاق کیانی نے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات اطیمنان بخش ہیں، اس سے قبل سپین میں نیٹوکے چیفس آف ڈیفنس اجلاس کے شرکا کودہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کےکردار پربریفنگ دیتے ہوئے جنرل اشفاق پرویز کیانی کا کہنا تھا کہ انسداد دہشتگردی مہم میں پاکستان کی خودمختاری اور قومی مفادات

بھارت افغانستان سے امریکی انخلا کے بعد پاکستان کےخلاف فوجی کارروائی کرنا چاہتا تھا: بھارتی اخبار کا دعویٰ

نئی دہلی (آن لائن) ایک بھارتی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان سے امریکی و نیٹو فورسز کے انخلا کے بعد بھارت پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو ختم اور اس کے خلاف فوجی کارورائی کرنے کا خواہاں تھا۔ اخبار ایشیئن ٹریبون کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں سے اگرچہ امریکہ

عراق سے فوجی انخلا‘ امریکہ کا ترکی میں جاسوس طیاروں کی تعیناتی پر غور

واشنگٹن (ریڈیو نیوز) امریکہ نے عراق سے فوجی انخلا کے تناظر میں ترکی میں بغیر پائلٹ کے جاسوس طیاروں کی تعیناتی پر غور شروع کر دیا۔ ایک اعلیٰ امریکی عہدےدار نے بتایا کہ یہ جاسوس طیارے عراق میں مختلف امریکی ایئر بیسوں سے پروازیں کر رہے ہیں۔ترکی کی حکومت کی جانب سے ابھی تک اس

مزید نتائج