کراچی (خصوصی رپورٹ) پی این ایس مہران پر حملے میں دہشت گردوں کا ہدف بحریہ کی تنصیبات کے علاوہ امریکی چینی ماہرین بھی تھے۔ حملے کے وقت بیس کے ہینگر ڈیک پر 6 امریکی انجینئر جبکہ ان کے قریب ہیلی کاپٹرز پر 11 چینی انجینئر کام کر رہے تھے۔ بحریہ کے کمانڈوز نے بیس پر پہنچنے کے بعد سب