تازہ ترین:

انجنوں: کے نتائج

ریلوے کا نیا ریکارڈ: انجنوں کی کمی‘ 105 ٹرینیں منسوخ‘ مسافر سراپا احتجاج

لاہور (سٹاف رپورٹر) انجنوں کی کمی کے باعث ٹرینوں کی تاخیر اور منسوخی کے نئے ریکارڈ بن گئے۔ گذشتہ روز برانچ اور مین لائنوں پر چلنے والی 105 ٹرینیں منسوخ کر دی گئیں جبکہ لاہور‘ کراچی‘ پشاور اور کوئٹہ کے درمیان چلنے والی ٹرینیں دو سے آٹھ گھنٹے تک تاخیر سے اپنی منزل مقصود پر

انجنوں کی کمی کے باعث ملک بھر میں 105ٹرینیں منسوخ

لاہور (سٹاف رپورٹر) انجنوںکی کمی کے باعث ملک بھر میں برانچ اور مین لائنوں پر چلنے والی 105ٹرینیں منسوخ۔ جبکہ لاہور، کراچی، پشاور اور کوئٹہ کے درمیان چلنے والی ٹرینیں دو سے آٹھ گھنٹے تک تاخیر سے اپنی منزل مقصود پر پہنچ رہی ہیں۔ دریں اثناءکراچی سے لاہو ر آنے والی

ریلوے میں انجنوں کی کمی کے باعث ٹرینوں کی آمدورفت میں تاخیر کا سلسلہ جاری

لاہور (سٹاف رپورٹر) ریلوے میں لوکوموٹیو کی کمی کے باعث ٹرینوں کی آمدورفت میں تاخیر اور انکی سروس کو معطل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ مسافر وں اور انکے اہلخانہ کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ بتایا گیا کہ لاہور سمیت ملک بھر میں بر انچ لائنوں پرچلنے والی 40ٹرینوں کی سروس

مزید نتائج