تازہ ترین:

انجم: کے نتائج

ڈینگی پر چند روز تک قابو پا لیا جائے گا: نوید انجم

لاہور (خصوصی رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و ممبر پنجاب اسمبلی میاں نوید انجم نے کہا ہے کہ انتھک اور پرعزم وزیراعلیٰ میاں شہباز شریف کی جہد مسلسل سے آئندہ چند روز تک ڈینگی وباءپر پوری طرح قابو پا لیا جائے گا۔

شہباز شریف کو وسائل اور وقت کا ضیاع برداشت نہیں: میاں نوید انجم

لاہور (خبر نگار) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و ممبر پنجاب اسمبلی میاں نوید انجم نے کہا ہے کہ میاں شہباز شریف کو وسائل اور وقت کا ضیاع برداشت نہیں، عوام نے انہیں ایک اور موقع دیا تو وہ پنجاب کی کایا پلٹ دیں گے۔ انتھک اور پرعزم میاں شہباز شریف نے تعمیر و ترقی کے ثمرات

انجم عقیل فرار کیس‘ 34 ملزموں کو عدالت نے بری کر دیا

راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر ایک کے جج ملک محمد اکرم اعوان نے پولیس تھانہ شالیمار اسلام آباد کی طرف مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان کیس میں ملوث اختر اعوان‘ شوکت خان‘ مٹھو خان‘ رانا ظہیر‘ عامر شہزاد خان اور تبریز خان سمیت

مزید نتائج