واشنگٹن (آن لائن) امریکہ نے بھارت سے تعلق رکھنے والی تنظیم انڈین مجاہدین کو عالمی دہشت گرد تنظیم قرار دیتے ہوئے اس پر پابندی عائد کر دی ہے اور الزام لگایا ہے کہ اس تنظیم کے پاکستانی تنظیموں کے ساتھ واضح روابط ہیں۔ امریکی وزارت خارجہ نے جمعرات کو انڈین مجاہدین نامی بھارتی