تازہ ترین:

انتظامیہ: کے نتائج

فیصل آباد ضلعی انتظامیہ کا سانحہ کلرکہار کے بعد گزشتہ روز سیل کئے گئے ملت گرامر سکول کو پیرسے دوبارہ کھولنے کا فیصلہ ۔

ملت گرامر سکول فیصل آباد کو سانحہ کلرکہار کے بعد ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسرکی جانب سے رجسٹریشن منسوخ کئے جانے کے بعد سیل کردیا گیا تھا تاہم اس فیصلے سے سینکڑوں طلباء کے مستقبل کو داؤ پرلگ گیا جس کے بعد ڈی سی او نے سکول کو پیر سے دوبارہ کھولنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں

سخت لہجہ اختیار کرینگے....پاکستان سے پہلے جیسی شراکت مشکل ہے : مولن : اوباما انتظامیہ مولن سے ناراض ہے : واشنگٹن پوسٹ‘ وائٹ ہاﺅس کا آئی ایس آئی سے متعلق الفاظ کی توثیق سے انکار‘ پینٹاگون کی حمایت

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی +ایجنسیاں+ مانیٹرنگ نیوز) امریکی جائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے چیئرمین ایڈمرل مائیک مولن نے ایک بار پھر الزام عائد کیا ہے پاکستان حقانی نیٹ ورک کی مدد کر رہا ہے‘ نیٹ ورک کے آپریشنز پر آئی ایس آئی کا کنٹرول نہیں۔ وال سٹریٹ جرنل سے انٹرویو میں مولن نے

چڑیا گھر: انتظامیہ کی غفلت سے زیبرا ہلاک، دوسرا شدید بیمار

لاہور(سٹی رپورٹر) مناسب دیکھ بحال نہ ہونے کی بنا پر لاہور چڑیا گھر کے جانور بیمار ہونا شروع ہو گئے ہیں لیکن ڈاکٹروں کی جانب سے جانوروں کی ویکسین کا کوئی مناسب بندوبست نہیں کیا گیا ہے۔ گذشتہ دنوں لاہور چڑیا گھر کا لاکھوں روپے مالیت کا زیبرا میڈیکل سٹاف کی غفلت کی بنا پر

مزید نتائج