تازہ ترین:

انتظامی: کے نتائج

ڈینگی سے مزید 5 ہلاک‘ لاہور کے تعلیمی ادارے 10 روز کیلئے بند‘ ہسپتالوں کے انتظامی دفاتر مریضوں کیلئے مختص کئے جائیں: وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور (خصوصی رپورٹر + سٹاف رپورٹر + خبر نگار + ریڈیو نیوز) پنجاب بھر میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور مزید 5 افراد ہلاک ہو گئے ہیں‘ پنجاب میں ڈینگی وائرس کے مزید 569 مریض سامنے آئے ہیں‘ 2 ہلاکتیں لاہور‘ ایک چنیوٹ اور ایک خیبر پی کے میں

ڈویژن بھرکے کالجوں میں انتظامی عہدوں کے علاوہ 512 تدریسی آسامیاں خالی

لاہور(رفیعہ ناہید اکرام) پنجاب میں فروغ تعلیم کے بلند بانگ دعووں کے باوجود لاہور ڈویژن کے مختلف کالجوں میں اہم انتظامی عہدوں کے علاوہ تدریسی مضامین کی 512 آسامیاں خالی ہیں جبکہ 12کالجز پرنسپل کے بغیر چل رہے ہیں۔ ڈویژن کے چاروں اضلاع قصور، شیخوپورہ، ننکانہ صاحب اور لاہور

نئے صوبے کا قیام لسانی نہیں انتظامی بنیادوں پر ہونا چاہئے: شجاعت

لاہور (خصوصی نامہ نگار) (ق) لےگ کے صدر سےنےٹر چودھری شجاعت حسےن اور سےنئر مرکزی رہنماو سینئر وفاقی وزےر چودھری پرویزالٰہی سے سرائےکی نےشنل پارٹی کے صدر عبدالمجےد کانجو نے ےہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور ملکی صورتحال جنوبی پنجاب کے الگ صوبہ کے قےام کے بارے مےں تفصےلی

مزید نتائج