ملتان (نامہ نگار خصوصی) مقدس مقامات‘ مزارات‘ درگاہوں‘ درباروں کی زیارت کے لئے دور دراز سے آنے والے زائرین کو ان دنوں سخت دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ سکیورٹی کے نام پر درباروں پر تعینات عملے کا زائرین کے ساتھ نامناسب رویہ معمول بن چکا ہے۔ نماز عشا کے بعد درباروں کی