تازہ ترین:

انتظام: کے نتائج

جناح ہسپتال میں متبادل انتظام نہ ہونے سے 12 گھنٹے لوڈ شیڈنگ

لاہور (نیوز رپورٹر) جناح ہسپتال لاہور میں متبادل انتظام نہ ہونے کی وجہ سے لوڈشیڈنگ 12 گھنٹے تک پہنچ گئی ہے۔ جس کی وجہ بیشتر آپریشن ملتوی کرنا پڑرہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جناح ہسپتال لاہور اور علامہ اقبال میڈیکل کالج لاہور بجلی کی بار بار بندش جاری ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ

گندم کے کاشتکاروں کو ادائیگی کیلئے 90 ارب روپے کا انتظام کر لیا: صوبائی وزیر خوراک

لاہور (نیوز رپورٹر) صوبائی وزیر خوراک کا کہنا ہے کہ پنجاب کے کاشتکاروں کو گندم کی فوری اور بر وقت ادائیگی کے لیے 90 ارب روپے کا انتطام کر لیا گیا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے شاہ کوٹ میں پارلیمانی سیکرٹری رانا ارشد کے زرعی فارم پر گندم کی کٹائی کا افتتاح کر تے ہوئے کیا۔ ان

آل پاکستان پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن نے وفاق کے زیر انتظام تمام ہسپتالوں میں سترہ فروری سے مکمل ہڑتال اور بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔

آل پاکستان پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن کی ملک بھر میں جزوی ہڑتال آج بھی جاری رہی۔ پیرا میڈیکل سٹاف نے اپنا موقف میڈیا کو بتاتے ہوئے کہا کہ وفاق کے زیر انتظام تمام اداروں کے پیرا میڈیکل سٹاف کو سروس سٹرکچر فراہم نہیں کیا گیاحالانکہ اس سلسلے میں آٹھ جون دو ہزار دس کو سابق وفاقی وزیر صحت مخدوم شہاب الدین اور سیکرٹری صحت خوشنود لاشاری نے یقین دہانی کرائی تھی۔ انہوں نے مزید کہا کہ سروس سٹرکچر کی فراہمی کے لئے ضروری کاغذی کارروائی بھی آن ریکارڈ موجود ہے۔ نمائندوں کا کہنا تھا کہ اگر ان کا جائز حق نہ

مزید نتائج