تازہ ترین:

انتخابات: کے نتائج

فیصل آباد چیمبر: کارپوریٹ اور ایسوسی ایٹ کلاس کے انتخابات میں نیشنل گروپ کا کلین سویپ

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) فیصل آباد کے کارپوریٹ کلاس کے انتخابات میں نیشنل گروپ نے کلین سویپ کرتے ہوئے تمام 6 نشستوں پر بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کر لی۔ میاں عمران غفور نے 282، ریحان اشفاق شیخ نے 287، میاں شبیر احمد نے 284، چودھری مقصود الٰہی نے 284، ملک حلیم اختر نے 282، سیٹھ

”اے پی سی“ پیپلز پارٹی آئندہ انتخابات کے لئے ہمدردیاں سمیٹنا چاہتی ہے: عوامی ردعمل

لاہور (سٹاف رپورٹر) عوام نے آل پارٹیز کانفرنس کو نشستند، گفتند اور برخاستند تک محدود قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کانفرنس کا حشر بھی پارلیمنٹ کی منظور کردہ قراردادوں جیسا ہو گا۔ جب تک ہمارے حکمران جھوٹ بولنا بند نہیں کرتے، ملک یونہی مسائل اور مشکلات میں گھرا رہے گا۔ معروف

سائیکلنگ فیڈریشن کے انتخابات کو کسی نے چیلنج نہیں کیا: خالق خان

لاہور (سپورٹس رپورٹر)پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری خالق خان نے نوائے وقت کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے 24 ستمبر کو ہونے والے انتخابات کو کسی پارٹی نے چیلنج نہیں کیا ہے۔

مزید نتائج