تازہ ترین:

انتخاب: کے نتائج

پاکستان کو حقانی نیٹ ورک یا امریکہ میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہو گا : امریکی سینیٹر

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی مسلح افواج کمیٹی کے رکن لنزے گراہم نے کہا ہے کہ امریکہ سے لڑنیوالے دہشت گرد گروپوں سے پاکستان کے تعلقات ختم کرانے کیلئے تمام آپشنز پر غور کیا جائیگا جن میں امریکی فوج کا دفاع بھی شامل ہے، واشنگٹن میں غیرملکی خبرایجنسی کو انٹرویو میں انہوں

پاکستان امریکا یا حقانی نیٹ ورک میں سے کسی ایک کا انتخاب کرےامریکی سینیٹر لنزے گراہم

لنزے گراہم کا کہنا تھا کہ پاکستان کو خبر دار کرنا ہو گا کہ وہ پاک افغان سرحدی علاقوں میں جاری لڑائی میں امریکا یا حقانی نیٹ ورک میں سے کس کا انتخاب کرتا ہے،امید ہے پاکستان عقلمندی کا مظاہرہ کریگا۔ گراہم کا کہنا تھا کہ پاکستانی خفیہ ادارے دہشتگردوں کی حمایت قومی فرض کے طور پر کر رہے ہیں۔ پاکستان کی اس پالیسی سے افغانستان کا امن تباہ ہو رہا ہے، افغان اور امریکی شہری ہلاک ہو رہے ہیں،انکا کہنا تھا کہ اگر پاکستان نے اپنی یہی پالیسی تسلسل سے جاری رکھی تو پاکستان کیخلاف ہر طرح کے آپشنزاستعمال کئے جائیں

لاہور چیمبرزکارپوریٹ کلاس کی 8 نشستوں کا انتخاب آج ہوگا

لاہور (کامرس رپورٹر) لاہور ایوان صنعت و تجارت کے سالانہ انتخابات برائے 2011-12ءکیلئے کارپوریٹ کلاس کی نشتوں کا انتخاب آج (منگل کو) ہو رہا ہے جس میں 1942 ووٹر اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔کارپوریٹ کلاس کے انتخاب میںپیاف فاﺅنڈرز الائنس کے8 اور ایک آزاد امیدوار حصہ لے رہے

مزید نتائج