تازہ ترین:

امیر: کے نتائج

امریکہ پاکستان پر بے بنیاد الزام لگانے سے گریز کرے،اس سے پاکستان کے بجائےاُلٹا امریکہ کوہی نقصان ہوگا۔ امیر حیدر ہوتی

پشاورمیں خیبرپختوخوا چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں الیاس بلور آر اینڈ ڈی بلاک کے افتتاح کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیر حیدر ہوتی نے کہا ہے کہ غیرذمہ دارانہ بیانات سےامریکہ کے مفادات کو شدید نقصان پہنچےگا۔اُن کاکہنا تھا کہ امریکہ خطےمیں اپنےمقاصد کیلئے آیا تھا اُسے دوسروں پر نتقیدکا کوئی حق نہیں ، امریکہ اگر دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیاں نظرانداز کرتا ہے تو الزامات سے بھی گریز کرے۔ اُنہوں نے واضح کیا کہ اگر امریکہ نے پاک سرزمین پرحملہ کرنے کی غلطی کی تونہ صرف پاک

ڈینگی سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں‘ مسنون دعا کا کثرت سے ورد کریں: امیر حمزہ

لاہور (رپورٹ: سید عدنان فاروق) تحریک حرمت رسول کے کنوینئر مولانا امیر حمزہ نے کہا ہے کہ مسلمانان پاکستان ڈینگی، کانگو سمیت تمام وبائی امراض سے محفوظ رہنے کے لیے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بتائی دعا ”اَلّٰلھُمَّ حَوِّل حُمَّا ھَااِلَی الجُحفَةُ“ کا کثرت سے ورد کریں

ایبٹ آباد: امیر حیدر ہوتی کی آمد پر تحریک صوبہ ہزارہ کا احتجاج، شاہراہ قراقرم پر دھرنا

ایبٹ آباد (نامہ نگار) تحریک صوبہ ہزارہ کے قائد بابا سر دار حیدر زمان کی کال پر وزیر اعلیٰ خیبر پی کے امیر حیدر ہوتی کی ایبٹ آباد آمد کے موقع پر ہزاروں شہریوں نے تپتی دھوپ میں کئی گھنٹے تک شہداءہزارہ چوک میں دھرنا دیئے رکھا‘ جس کے باعث شاہراہ ریشم کئی گھنٹوں تک ہر قسم کی

مزید نتائج