تازہ ترین:

امیدوار: کے نتائج

لاہور بورڈ: ہزاروں امیدوار رزلٹ کی درستگی کےلئے خوار

لاہور (اپنے نمائندے سے) لاہور بورڈ میں انٹر کا رزلٹ آنے کے 15 روز بعد بھی ہزاروں طلباءو طالبات رزلٹ کی درستگی کےلئے خوار ہوتے ہیں۔ اس موقع پر سیکرٹری لاہور بورڈ مشتاق طاہر اور کنٹرولر امتحانات اعجاز نقوی سمیت دیگر سٹاف بھی دفتر سے غائب رہا۔ جس پر امیدوار سراپا احتجاج بنے

نیو یارک: کانگرس کی نشست پر ڈیموکریٹ امیدوار کو شکست

نیو یارک (اے ایف پی) ری پبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے بزنس مین باب ٹرنر ڈیموکریٹ امیدوار ڈیو ویپرن کو نیویارک کی ایک نشست پر شکست دے کر کانگرنس کے رکن منتخب ہو گئے ہیں۔ یہ نشست انتھونی وینر کے استعفے کے باعث خالی ہوئی تھی جس نے آن لائن سیکس سکینڈل میں ملوث ہونے کے باعث

آزاد کشمیر کی صدارت کے لئے انتخابی معرکہ جمعہ کو ہوگا۔ پیپلز پارٹی اورنون لیگ اپنے اپنے امیدوار میدان میں لے آئی۔

آزاد جموں کشمیراسمبلی میں وزیراعظم کے انتخاب کے بعد اگلے مرحلے میں جمعہ کے روزصدارمنتخب کیا جائے گا،پیپلز پارٹی آزاد جموں وکشمیر نے حاجی سرداریعقوب کو امیدوارنامزد کیا ہے جبکہ مسلم لیگ نون کی طرف سے سردار خان بہادرامیدوارہوں گے۔ اس سے پہلے آزاد جموں وکشمیر اسمبلی میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب بھی ہوچکا ہے، تمام عہدیداروں کا تعلق پیپلز پارٹی سے ہے۔

مزید نتائج