تازہ ترین:

امیج: کے نتائج

سول ایٹمی ٹیکنالوجی اورکولیشن سپورٹ فنڈزکی فراہمی سے پاکستان کے عوام کی نظرمیں امریکہ کا امیج بہترہوگا۔وزیراعظم گیلانی

وزیراعظم نے ان خیالات کا اظہار وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں مریکی کانگریس کے وفد سے ملاقات کےدوران کیا۔ملاقات کے دوران وزیراعظم نے امریکی وفد پر واضح کیا کہ پاکستان امریکہ سے امداد نہیں تجارت چاہتا ہے۔ امریکہ پاکستان کو یورپی منڈیوں تک رسائی دے۔ وزیراعظم گیلانی نے کہا کہ پاکستان امریکہ کےساتھ جلد آزادانہ تجارت کا معاہدہ کرنے کا خواہاں ہے، طویل مدتی شراکت داری کے لیے امریکہ کو پاکستان کے عوام کے جذبات کا خیال رکھنا ہوگا۔ امریکی وفد سے ملاقات کے دوران وزیراعظم نے کہا کہ ریمنڈ ڈیوس کیس کی شفاف

پنجاب کے مقتول گورنر سلمان تاثیر کے تخیل پر مبنی ویب سائٹ کا ان کے بچوں نےافتتاح کر دیا۔یہ ویب سائٹ انٹرنیٹ کے ذریعے دنیا بھر میں پاکستان کے سافٹ امیج کو اجاگر کرے گی۔

ویب سائٹ ڈبلیو ڈبلیو ڈبلیو ڈاٹ ہارٹ آف ایشیا ڈاٹ پی کے کا افتتاح گورنر ہاؤس پنجاب میں ہوا۔گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ تقریب کے مہمانان خصوصی تھے۔ ویب سائٹ کے سی ای او شہباز تاثیر اور ان کی بہن نے شرکا کو بتایا کہ ان کے والد سلمان تاثیر اس ویب سائٹ کے ذریعے دہشت گردی کے ہاتھوں ستائے پاکستان کا اصل سافٹ امیج دنیا میں اجاگر کرنا چاہتے تھے۔ اس موقع پرقمر زمان کائرہ کا کہنا تھا کہ سلمان سے آخری ملاقات میں اس ویب سائٹ کے حوالے سے بات ہوئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ

سابق وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے وفاقی وزیراقلیتی امورشہباز بھٹی کے قتل کی مزمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعے سے عالمی سطح پر پاکستان کے امیج کو نقصان پہنچا ہے ۔

سندھ کے دورے کے بعد ملتان پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ شہباز بھٹی کے قتل پرانہیں افسوس ہے اسکی جتنی بھی مزمت کی جائے کم ہے۔ انکا کہنا تھا کہ وفاقی وزیرکے قتل سے ملک کا وقار مجروح ہوا ۔ ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ وہ پیپلز پارٹی کا حصہ ہیں اور رہیں گے ، وہ سازشی ذہن نہیں رکھتے جو کریں گے کھلم کھلا کریں گے ۔ انہوں نے کہا کہ سندھ کا دورہ بھٹو اور محترمہ بے نظیر بھٹو کے ساتھ تجدید عہد کے طور پر کیا کہ وہ انکے فلسفے کے ساتھ ہیں ریمنڈ ڈیوس کے حوالے سے پوچھے گئے

مزید نتائج